فصلیں

فصل ایک کاشتہ پودہ، فنگس یا الجی ہے جو کہ خوراک، لباس، مال مویشی، چارہ، حیاتیاتی ایندھن، ادویات وغیرہ کے لئے کاشت کی جاتی ہے۔